Description
پیپرمنٹ (شربت) شوگر فری بھی دستیابٹی ٹی کا پیپر منٹ بد ہضمی ، گیس ، سینے کی جلن، اپھارہ متلی، تیزابیت ، بھوک کی کمی ، مروڑ اور پیٹ درد کے لیے نہایت مؤثر اور جلد اثر کرنے والی دوا ہے۔
خوراک: بچے : ایک چھوٹا چمچ دن میں دو مرتبہ بڑے: دو چھوٹے چھیچ دن میں دو مرتبہ کھانا کھانے کے بعد یا معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
Ayaan (verified owner) –
Good Product.