Description
TT’s Elixir Jigar Syrup corrects liver function. Relieves all ailments like inflammation of the liver (Sade) or enlargement of the liver, hepatitis and jaundice, heartburn, acidity and bladder heat.
Dosage: Children: One teaspoon three times a day. Major: Two small sprays three times a day or physician.
ٹی ٹی کا اکسیر جگر سیرپ ، جگر کے افعال کو درست کرتا ہے۔ جگر کی سوجن (سدے) یا جگر کا بڑھ جانا، ہیپا ٹائٹس اور یرقان، سینے کی جلن، تیزابیت اور مثانے کی گرمی جیسی تمام بیماریوں میں آرام دیتا ہے۔
خوراک: بچے: ایک چھوٹا چمچ دن میں تین مرتبہ۔ بڑے: دو چھوٹے چھیچ دن میں تین مرتبہ یا معالج
.کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Yashem (verified owner) –
Good Product.