Description
بریتھون (شربت) یہ دوا دمہ یا سانس کی بیماری کے ہاتھوں تنگ آئے ہوئے مریضوں کے لئے صحت کا پیغام ثابت ہو رہی ہے۔ سانس لینے میں تنگی محسوس ہوتی ہو یا کھانسی کا شدید دورہ پڑتا ہو، دمے کی ہر صورت میں ٹی ٹی کی بریتھون سے فوری اور دیر پا فائدہ ہوتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ اس کے کوئی مضر اثرات نہیں۔
خوراک: سیرپ: بچے: ایک چھوٹا چیچ دن میں تین مرتبہ، بڑے: دو چھوٹے چھیچ دن میں تین مرتبہ گولیاں: ایک گولی دن میں تین مرتبہ یا معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
Darain (verified owner) –
Highly Recommended